- کتاب فہرست 185546
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1922
طب883 تحریکات291 ناول4404 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1435
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1118
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4872
- مرثیہ376
- مثنوی817
- مسدس57
- نعت537
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ180
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
سیدہ اختر کا تعارف
اصلی نام : سردار بیگم
پیدائش :حیدر آباد, تلنگانہ
سیدہ اختر اپنے زمانے کی مشہور شاعرہ اور نثر نگار تھیں ۔قومی خدمات کا شدید جزبہ رکھتی تھیں۔ پہت اچھی مقرر تھیں، ان کو خطیبہ ہند اور زہرہ سخن کے خطاب دئے گئے تھے۔ مشاعروں میں اپنی ملًی و اصلاحی نظمیں اور جلسوں میں تقریریں بہت پر جوش طریقے سے پیش کرتی تھیں۔ پہلے خاکسار تحریک میں فعال رہیں اس کے بعد صدر آل انڈیا زنانہ مسلم لیگ رہیں۔
ان کے آبا واجداد لکھنؤ سے تعلق رکھتے تھے۔ ہجرت کر کے حیدر آباد میں بس گئے ان کے دادا کا نام اعظم جنگ بہادر تھا۔ چار سال کی تھیں جب والد گذر گئے چچا نے پالا تھا۔ گھر پر فارسی اور اردو کی ابتدائ تعلیم کے بعد محبوبیہ اسکول میں داخل ہوئیں۔ 1932، میں نصیر آباد (راجپوتانہ) کے رئیس اور گورنمنٹ کانٹریکٹرعبد المغنی سے شادی ہوئ۔ زیادہ تر کانپور میں دہیں لیکن اپنے نام کے ساتھ حیدرآبادی لکھتی تھیں۔
شادی کے بعد شاعری کی طرف مائل ہوئیں شروع میں رومانی شاعری کا رجحان رہا اس کے بعد جب خاکسار تحریک میں فعال ہوئیں تو ملی و انقلابی نظمیں کہیں اور بہت مشہور ہوئیں۔ 1938 میں مشرق بعید کا سفر کیا، وہاں کی خواتین کی زندگی مطالعہ کیا اور واپس آکر آصلاح خواتین کے لئے مزید جوش سے کام کرنے لگیں۔ علامہ اقبال سے بہت متاثر تھیں، اقبال کے کلام پر تضمینوں پرمشتمل کتاب ’اقبال واختر‘ شائع ہوئ ہے۔
1943میں بنگلور میں ایک عظیم الشان مشاعرہ و کانفرنس ہوئ تھی جس کے سب اخراجات سیدہ اختر نے اٹھائے تھے۔ اس مشاعرے کی روداد ماہنامہ شاعر، آگرہ کے سن 1943 کے کئ شماروں میں شائع ہوئ تھی۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1922
-