- کتاب فہرست 185367
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1922
طب883 تحریکات291 ناول4398 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1435
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1114
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4864
- مرثیہ376
- مثنوی815
- مسدس57
- نعت537
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ180
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
عروج اختر زیدی کا تعارف
تخلص : 'عروجؔ'
اصلی نام : عروج اختر زیدی
پیدائش : 15 Feb 1942 | بجنور, اتر پردیش
وفات : 08 Mar 2021 | کناڈا
رشتہ داروں : عدیل زیدی (بھائی), سید اختر رضا زیدی (والد), جاوید زیدی (بھائی)
آپ کی پیدائش (15؍فروری 1942) اترپردیش کے زرخیز علاقہ، میمن سادات ضلع بجنور میں ہوئی۔ مغربی اترپردیش کا یہ علاقہ علمی اور ادبی اعتبار سے اپنی الگ شناخت رکھتا ہے۔ تقسیم ہند کے وقت جہاں ہم نے اپنوں کو کھویا وہیں ناگفتہ بہ حالات سے پریشان ہوکر بہت سارے علمی و ادبی گھرانے بھی ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے۔ عروجؔ اختر زیدی کا گھرانہ بھی تقسیم وطن کے وقت ہجرت کرکے پاکستان چلا گیا ۔آپ کا گھرانہ انتہائی تعلیم یافتہ تھا۔ ان کے والد پروفیسر اختر رضا زیدی مرحوم بھی کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔جن میں Mirror of History Biography of Imam Ali، خلافت کا عروج زوال، بیاضِ اختر،آئینہ تاریخ اسلام اور علیؑؑ،A Short History of Civilization خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔
عروج اختر زیدی نے ایم اے انگلش ، اور پی ایچ ڈی سیاسیات میں کی ہے، وہ ہمیشہ درس و تدریس سے وابستہ رہے ۔ ان کی اہلیہ شبانہ اختر زیدی ہیں۔ اولاد میں عالیہ عروج زیدی، عرشیہ عروج زیدی، احمر عروج زیدی ہیں۔ ان کی دو کتابیں ’’زرِ داغ ہائے دل‘‘ اور ’’بندگیٔ بو تراب‘‘ منظر پر آچکی ہیں۔ا نہیں مختلف ادبی اداروں کی طرف سے ایوارڈ مل چکے ہیں۔ پچھلے برس 8مارچ 2021 کو عروجؔ اختر زیدی اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1922
-