Ved Rahi's Photo'

وید راہی

1933 | جموں و کشمیر, ہندوستان

تصویری شاعری 1

دل سے جب لو لگی نہیں ہوتی آنکھ بھی شبنمی نہیں ہوتی جس کو غم نے حیات بخشی ہو ہر خوشی وہ خوشی نہیں ہوتی کانٹے جب تک جواں نہیں ہوتے شاخ گل کی ہری نہیں ہوتی خاص انداز جب سخن کا نہ ہو شاعری شاعری نہیں ہوتی لب پہ جبراً ہنسی بھی لاتے ہیں درد میں کچھ کمی نہیں ہوتی

 

مصنفین کے مزید "جموں و کشمیر"

  • راجہ یوسف راجہ یوسف
  • ناز نظامی ناز نظامی
  • دیپک بدکی دیپک بدکی
  • ترنم ریاض ترنم ریاض