Yusuf Taqi's Photo'

محقق،نقاد،شاعر اور سابق پروفیسر صدر شعبہ اردو کلکتہ یونیورسٹی

محقق،نقاد،شاعر اور سابق پروفیسر صدر شعبہ اردو کلکتہ یونیورسٹی

کتاب 4

غزلیات طپش

 

2013

خشک ٹہنی زرد پتے

 

2003

کلیات بدر

بدرالزماں بدر کلکتوی

2012

مثنوی جہاں شاہ و جہاں بانو

 

1998

 

تصویری شاعری 1

حال کچھ اب کے جدا ہے ترے دیوانوں کا شہر میں ڈھیر نہ لگ جائے گریبانوں کا یہ مرا ضبط ہے یا تیری ادا کی تہذیب رنگ آنکھوں میں جھلکتا نہیں ارمانوں کا میکدے کے یہی آداب ہیں رندو سن لو غم نہیں کرتے ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کا سانس لینے کو کوئی اور ٹھکانا ڈھونڈو شہر جنگل سا ہوا جاتا ہے انسانوں کا اب حقیقت کی تہوں تک کوئی کیسے پہونچے ایک طوفان بپا ہے یہاں افسانوں کا

 

"کولکاتا" کے مزید مصنفین

  • صدیق عالم صدیق عالم
  • سید محمد اشرف سید محمد اشرف
  • شبیر احمد شبیر احمد
  • اصغر شمیم اصغر شمیم
  • نشترچھپروی نشترچھپروی