Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zaheerunnisa Nigar's Photo'

ظہیر النساء نگار

سہارن پور, انڈیا

ظہیر النساء نگار کا تعارف

ظہیرالنسا نگار شاعرہ اور افسانہ نگار  ہیں۔ ان کے والد علیم الدین علیم سہارن پور کے معروف شاعر تھے اور ایک عرصے تک ہفت روزہ ’’خیال نو‘‘ نکالتے رہے۔ نگارؔ نے ادیب ماہر اور ادیب کامل کیا اور انگریزی اور ہندی کی تعلیم پرائیوٹ طور پر حاصل کی۔ 1978سے ادبی سفر کا آغاز کیا۔ ملک کے مؤقر اخبارات و رسائل میں ان کلام شائع ہوتا رہا ہے۔ سہارنپور کی ادبی  تنظیم ’’بزم گنگ وجمن‘‘ کی نائب صدر رہی ہیں۔ شعری مجموعہ ’’قافلۂ بہار کا‘‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے