- کتاب فہرست 185968
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1923
طب884 تحریکات291 ناول4416 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1437
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1117
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات676
- ماہیہ19
- مجموعہ4879
- مرثیہ376
- مثنوی819
- مسدس57
- نعت538
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ182
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
زاہدہ حنا
کتاب 19
تصویری شاعری 1
جانتی ہوں کہ وہ خفا بھی نہیں دل کسی طور مانتا بھی نہیں کیا وفا و جفا کی بات کریں درمیاں اب تو کچھ رہا بھی نہیں درد وہ بھی سہا ہے تیرے لیے میری قسمت میں جو لکھا بھی نہیں ہر تمنا سراب بنتی رہی ان سرابوں کی انتہا بھی نہیں ہاں چراغاں کی کیفیت تھی کبھی اب تو پلکوں پہ اک دیا بھی نہیں دل کو اب تک یقین آ نہ سکا یوں نہیں ہے کہ وہ ملا بھی نہیں وقت اتنا گزر چکا ہے حناؔ جانے والے سے اب گلہ بھی نہیں
join rekhta family!
-
ادب اطفال1923
-