- کتاب فہرست 185367
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1922
طب883 تحریکات291 ناول4398 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1435
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1114
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4864
- مرثیہ376
- مثنوی816
- مسدس57
- نعت537
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ180
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
زینت اللہ جاوید کا تعارف
زینت اللہ جاوید کی زندگی کا بیشتر حصہ ودربھ سے دور درس و تدریس میں گزرا مگر وہ جہاں بھی رہے ودربھ کی سرزمین سے وابستگی پر فخر کرتے رہے۔ جاوید صاحب نثر اور نظم دونوں پر قدرت رکھتے ہیں۔ انہیں تنقید و تحقیق سے بھی دلچسپی ہے۔ ’’نئی اردو شاعری۔ ایک تجزیاتی مطالعہ‘‘ 1977ء میں کتابی شکل میں شائع ہوئی۔ اس کے بعد 1988ء میں تنقیدی مضامین کا مجموعہ’’شعری رویے‘‘ منظر عام پر آیا۔ ان کے پی۔ ایچ۔ ڈی کے مقالے بھی زیورطباعت سے آراستہ ہوچکے ہیں۔
زینت اللہ جاوید کا اولین شعری مجموعہ’’آئینے کا گھر‘‘ 2007 ء میں منصۂ شہود پر آیا۔ موصوف اصلاح پسند اور صالح فکر کے شاعر ہیں۔ ان کی شاعری زندگی کے تقاضوں کی عکاسی کرتی ہے۔ جدید رجحانات اور جدید فکر کے وہ علمبردار ضرور ہیں لیکن روایتی اقدار کو نظر انداز کرنے کے قائل نہیں ہیں۔
زینت اللہ جاوید نے ایم۔ اے، پی۔ ایچ۔ ڈی (اردو)، ایم۔ اے،پی ایچ۔ ڈی (فارسی) کی تعلیم حاصل کی۔
شیر محمد خان انسٹی ٹیوٹ (پنجابی یونیورسٹی) مالیر کوٹلہ سے پروفیسر و صدر شعبۂ اردو فارسی کے عہدے سے 2006ء میں سبکدوش ہوئے۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1922
-