Zulfiqar Ali Bukhari's Photo'

ذوالفقار علی بخاری

1904 - 1975

ذوالفقار علی بخاری کا تعارف

تخلص : 'بخاریؔ'

اصلی نام : سید ذوالفقارعلی بخاری

پیدائش : 01 Jun 1904 | پیشاور, خیبر پختنخوا

وفات : 12 Jul 1975 | کراچی, سندھ

بیشتر خدا پایا اور برملا پایا

ہم نے تیرے بندوں کو تجھ سے بھی سوا پایا

ذوالفقار علی بخاری جون 1904 کو پشاور میں پیدا ہوئے ۔ وہ شاعر ہونے کے ساتھ ایک اچھے صحافی اور موسیقار تھے۔ لاہور اور لندن سے صحافت کی اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ممبئی ریڈیو اسٹیشن سے وابستہ ہوگئے۔ تقسیم کے بعد پاکستان چلے گئے اور ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے۔ شاعری میں حسرت موہانی، علامہ اقبال، یگانہ ، اور وحشت کلکتوی سے استفادہ کیا۔ 12 جولائی 1975 کو کراچی میں انتقال ہوا۔ ذوالفقار علی بخاری کا شعری مجموعہ ’میں نے جو کچھ بھی کہا‘ کے نام سے شائع ہوا۔ انہوں نے ’سرگذشت‘ کے نام سے اپنی آپ بیتی بھی لکھی جو اپنے دلچسپ سوانحی اسلوب کی وجہ سے بہت مقبول ہوئی۔ 

 

موضوعات

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

بولیے