Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Akash Arsh's Photo'

آکاش عرش

2001 | دلی, انڈیا

نہایت صلاحیت مند نوجوان شاعروں میں شامل، اپنے ہم عصروں میں نمایاں

نہایت صلاحیت مند نوجوان شاعروں میں شامل، اپنے ہم عصروں میں نمایاں

آکاش عرش کا تعارف

تخلص : 'عرش'

اصلی نام : آکاش تواری

پیدائش : 02 May 2001 | سلطان پور, اتر پردیش

کسی پرند کی چیخوں نے سنگ باری کی

سکوت شام کا شیشہ بکھر گیا مجھ میں

آکاش عرش (آکاش تواری) کی پیدائش 2 مئی 2001 کو سلطان پور، اتر پردیش میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم پنجاب کے شہر جگراؤں میں حاصل کی۔ انہیں اردو، ہندی، انگریزی اور پنجابی، چاروں زبانوں کے ادب سے یکساں دلچسپی ہے۔ وہ اردو اور پنجابی میں شاعری کرنے کے ساتھ ساتھ ترجمے اور تالیف کے کاموں میں بھی سرگرم ہیں۔ ریختہ فاؤنڈیشن کے ادارتی شعبے کا حصہ رہ چکے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے