Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ameen Hazin's Photo'

امین حزیں

1884 - 1968 | سیالکوٹ, پاکستان

علامہ اقبال کی روایت سے وابستہ اردو شاعر، قومی، سماجی اور اخلاقی موضوعات کو اپنے کلام کا محور بنایا

علامہ اقبال کی روایت سے وابستہ اردو شاعر، قومی، سماجی اور اخلاقی موضوعات کو اپنے کلام کا محور بنایا

امین حزیں کا تعارف

تخلص : 'امین'

اصلی نام : خواجہ مسیح پال

پیدائش : 24 Aug 1884 | سیالکوٹ, پنجاب

وفات : 17 Aug 1968

امین حزیں سیالکوٹی (اصل نام: خواجہ محمد مسیح پال؛ 1884ء–1968ء) سیا لکوٹ، پنجاب (موجودہ پاکستان) کے ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئے۔ انھیں برطانوی حکومت کی جانب سے خان بہادر کا خطاب بھی عطا ہوا۔ اردو شاعری میں علامہ محمد اقبال کے اثرات نمایاں طور پر ان کے کلام میں نظر آتے ہیں اور وہ اقبال کے فکری و فنی انداز سے گہری وابستگی رکھتے تھے۔ قومی، سماجی اور اخلاقی موضوعات پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے انھوں نے اقبال کے رنگِ سخن کو اپنانے کی کوشش کی۔ اگرچہ ان کی شاعری کو اقبال جیسی مقبولیت حاصل نہ ہو سکی، تاہم اردو شاعری میں اقبال کے اثرات کے مطالعے کے حوالے سے ان کا نام اہمیت رکھتا ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے