سیالکوٹ کے شاعر اور ادیب
کل: 57
علامہ اقبال
عظیم اردو شاعر، 'سارے جہاں سے اچھا...' اور 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق
فیض احمد فیض
سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
بلراج کومل
ممتاز جدید شاعر اور افسانہ نگار، ہندوستان میں جدید اردو نظم کے فرو غ کے لئے اہم خدمات انجام دیں۔
مختار صدیقی
امجد اسلام امجد
معروف شاعر اور پاکستانی ٹی وی سیریلوں کے لئے مشہور
اثر صہبائی
معروف شاعر، رومان اور سماجی شعورکی حامل نظمیں، غزلیں اور رباعیاں کہیں
سبط علی صبا
ظفر علی خاں
شاعر, ،مدیر, آزادی کی جدوجہد میں حصہ لینے والے ایک سرگرم سیاسی کارکن
مختار مسعود
ساحر سیالکوٹی
عبدالحکیم سیالکوٹی
عاصمہ فراز
- پیدائش : سیالکوٹ
حمیرا جمیل
پاکستانی مصنفہ، افسانہ نگار، کالم نگار اور ماہر تعلیم
سید یاسر گیلانی
ذوالفقار ذکی
- سکونت : سیالکوٹ
عبدالحمید عرفانی
- وفات : سیالکوٹ
بلدیو سنگھ ہمدم
برہم ناتھ دت
دولت رام صابرؔ مغربی پنجاب سیالکوٹ کے رہنے والے تھے، جو کہ 1947 میں تقسیم وطن کے بعد وہاں سے ہجرت کر کے مع اپنے کنبے کے پانی پت میں آکر بس گئے۔ آپ ہومیوپیتھی کے ایک معروف ڈاکٹر تھے۔ یہاں آپ نے ہومیوپیتھی کی ایک ڈسپنسری قائم کی، جس میں مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا تھا۔ بدیں وجہ آپ شہر پانی پت اور آس پاس کے قصبہ جات میں کافی مشہور ہوگئے۔
فیصل ندیم فیصل
فراز محمود فارز
- پیدائش : سیالکوٹ
حدید فاطمہ
ہمت رائے شرما
افتخار شاھد ابو سعد
عمرانہ مشتاق مانی
جگدیش مہتہ درد
- پیدائش : سیالکوٹ
جاوید اقبال
جاوید مہدی
جوگندر پال
نامور فکشن رائیٹر ، ہجرت کے تجربے کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں ۔ اپنے افسانچوں کے لیے بھی معروف۔
کنول ضیائی
خوشتر گرامی
محمد مبشر میو
- پیدائش : سیالکوٹ
محمد الدین فوقؔ
- پیدائش : سیالکوٹ
منشی غلام قادر فصیح
- وفات : سیالکوٹ
پروین طاہر
پرکاش تیواری
راجندر سنگھ بیدی
اردو کے چند ممتاز ترین افسانہ نگاروں میں شامل، منٹو کے ہم عصر ، ہندوستانی مزاج اور اساطیر ی حوالوں سے کہانیاں بنانے کے لیے معروف۔ ناول ، ڈرامے اور فلموں کے لیے ڈائلاگ اور کہانیاں بھی لکھیں۔
رانا عثمان احامر
- پیدائش : سیالکوٹ