فیض کی غزل کا بنیادی اصول: کیفیت، مضمون آفرینی اور کلاسیکی شعریات
فیض کی شاعری کا اصل حسن روایتی علامات کے سیاسی استعمال میں نہیں، بلکہ 'کیفیت' اور 'مضمون آفرینی' کی اس کلاسیکی روایت میں ہے جو ان کے بغیر علامت والے اشعار میں بھی نمایاں ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere