Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Kamal Hatvi's Photo'

کمل ہاتوی

1971 | لکھنؤ, انڈیا

کمل ہاتوی کے اشعار

ہوا سے کہہ دو کہ یوں خود کو آزما کے دکھائے

بہت چراغ بجھاتی ہے اک جلا کے دکھائے

بچھڑ جانے کا غم توبہ ارے توبہ ارے توبہ

یہ وہ ہے جو کہ دیمک کی طرح سب چاٹ جاتا ہے

نظر آنکھوں کی گم سی ہو رہی ہے

کہ اب تم بس سنائی دے رہے ہو

Recitation

Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

بولیے