ایم ۔ نصراللہ نصر کے اشعار
وہ آنا چاہتا ہے میرے دل میں
مگر کوئی بہانہ چاہتا ہے
خیر کو خیر شر کو شر کہنا
سر قلم ہو تو ہو مگر کہنا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere