Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sahir Sialkoti's Photo'

ساحر سیالکوٹی

1906 - 1984 | جالندھر, انڈیا

ممتاز شاعر، جوشؔ ملسیانی کے شاگرد

ممتاز شاعر، جوشؔ ملسیانی کے شاگرد

ساحر سیالکوٹی کا تعارف

تخلص : 'ساحر'

اصلی نام : رگھویر داس

پیدائش : 15 Jul 1906 | سیالکوٹ, پنجاب

وفات : 10 Jul 1984 | جالندھر, پنجاب

رشتہ داروں : جوشؔ ملسیانی (استاد)

ساحر سیالکوٹی، پنڈت رگھو ویر داس (1906–1984) پنجاب کے ممتاز شاعر تھے۔ وہ سیالکوٹ (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے اور ایک عرصے تک لاہور میں مقیم رہے۔ تقسیمِ ہند کے بعد جالندھر منتقل ہو گئے اور زندگی کے آخری ایام تک وہیں رہے۔ وہ جوشؔ ملسیانی کے شاگرد تھے، اس طرح ان کی شعری نسبت داغؔ دہلوی تک جا پہنچتی ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے