عطیہ کارکی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
ٹی این راز
مزاحیہ اور طنزیہ شاعر،غالب کی زمینوں میں اپنی ہزل گوئی کے لیے مشہور،ڈپٹی سکریٹری (ریٹائرڈ) محکمہ قانون حکومت ہریانہ
تبسم اعظمی
تفسیر حسین
تفضیل احمد
تالیف حیدر
شاعر اور محقق، جو کلاسیکی ادب، تنقید، اردو فکشن اور عصری تہذیبی و سماجی مباحث پر گہری نظر رکھتے ہیں
طالب رامپوری
معروف اردو شاعر ہیں جن کی غزلیں سادگی اور احساس کی خوبصورت ترجمان ہیں
تمثیلہ لطیف
طارق چھتاری
معروف جدید افسانہ نگار ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ ۔
تاشی ظہیر
تسنیم عابدی
توصیف بریلوی
اردو کے نوجوان افسانہ نگاروں میں شامل، ساہتیہ اکادمی ’یوا پرسکار‘ یافتہ