Tufail Chaturvedi's Photo'

طفیل چترویدی

1961 | گوتم بدھ نگر, ہندوستان

غزل 5

 

اشعار 10

نفرتوں کا عکس بھی پڑنے نہ دینا ذہن پر

یہ اندھیرا جانے کتنوں کا اجالا کھا گیا

  • شیئر کیجیے

ہم بزرگوں کی روایت سے جڑے ہیں بھائی

نیکیاں کر کے کبھی پھل نہیں مانگا کرتے

اس کے وعدے کے عوض دے ڈالی اپنی زندگی

ایک سستی شے کا اونچے بھاؤ سودا کر لیا

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 183

رس رنگ

 

2001

شمارہ نمبر-002

2003

شمارہ نمبر-003

2003

شمارہ نمبر-004

2003

شمارہ نمبر-037

2012

شمارہ نمبر-038

2012

شمارہ نمبر-039

2013

شمارہ نمبر-040

2013

شمارہ نمبر-041

2014

شمارہ نمبر-042

2014

متعلقہ شعرا

  • شکیل جمالی شکیل جمالی ہم عصر
  • شارق کیفی شارق کیفی ہم عصر
  • اقبال اشہر اقبال اشہر ہم عصر
  • نعمان شوق نعمان شوق ہم عصر

"گوتم بدھ نگر" کے مزید شعرا

  • گلزار دہلوی گلزار دہلوی
  • سیما شرما میرٹھی سیما شرما میرٹھی
  • آیوش چراغ آیوش چراغ