غزل 13

اشعار 35

بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو

محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا

  • شیئر کیجیے

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں

ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں

  • شیئر کیجیے

شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے نا

تو سچ بتا یہ ملاقات آخری ہے نا

  • شیئر کیجیے

تصویری شاعری 2

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں

 

متعلقہ شعرا

  • سید کاشف رضا سید کاشف رضا ہم عصر
  • امیر حمزہ ثاقب امیر حمزہ ثاقب ہم عصر
  • علی اکبر ناطق علی اکبر ناطق ہم عصر
  • شہرام سرمدی شہرام سرمدی ہم عصر
  • علی زریون علی زریون ہم عصر
  • منیش شکلا منیش شکلا ہم عصر

"بہاول پور" کے مزید شعرا

  • خرم آفاق خرم آفاق
  • ظہور نظر ظہور نظر
  • سید ضیاءالدین نعیم سید ضیاءالدین نعیم
  • پارس مزاری پارس مزاری
  • احتشام حسن احتشام حسن
  • مریم ناز مریم ناز
  • ذیشان اطہر ذیشان اطہر
  • اظہر فراغ اظہر فراغ