Amir Hamza Saqib's Photo'

امیر حمزہ ثاقب

1971 | تھانے, ہندوستان

نئی نسل کے ممتاز شاعر

نئی نسل کے ممتاز شاعر

غزل 14

اشعار 13

یہ گرد ہے مری آنکھوں میں کن زمانوں کی

نئے لباس بھی اب تو پرانے لگتے ہیں

تو آیا لوٹ آیا ہے گزرے دنوں کا نور

چہروں پہ اپنے ورنہ تو برسوں کا زنگ تھا

خبر بھی ہے تجھے اس دفتر محبت کو

جلانے جلنے میں کیا کیا زمانے لگتے ہیں

مضمون 1

 

کتاب 4

ادبی کارواں

شمارہ نمبر 004

2012

موسم کشف

 

2014

ادبی کارواں

شمارہ نمبر ـ 001

2011

 

متعلقہ شعرا

  • منیش شکلا منیش شکلا ہم عصر
  • علی اکبر ناطق علی اکبر ناطق ہم عصر
  • ذوالفقار عادل ذوالفقار عادل ہم عصر
  • افضل خان افضل خان ہم عصر

"تھانے" کے مزید شعرا

  • عین الدین عازم عین الدین عازم
  • سید تنویر رضا عابدی سید تنویر رضا عابدی