Krishna Mohan's Photo'

کرشن موہن

1922 - 2004 | دلی, ہندوستان

غزل 13

اشعار 8

وہ کیا زندگی جس میں جوشش نہیں

وہ کیا آرزو جس میں کاوش نہیں

زندگی کے آخری لمحے خوشی سے بھر گیا

ایک دن اتنا ہنسا وہ ہنستے ہنستے مر گیا

کرشن موہنؔ یہ بھی ہے کیسا اکیلا پن کہ لوگ

موت سے ڈرتے ہیں میں تو زندگی سے ڈر گیا

دل ایک صدیوں پرانا اداس مندر ہے

امید ترسا ہوا پیار دیو داسی کا

  • شیئر کیجیے

مکاں اندر سے خستہ ہو گیا ہے

اور اس میں ایک رستہ ہو گیا ہے

کتاب 27

آہنگ وطن

 

 

بانکپن احساس کا

 

1987

بیراگی بھونرا

 

1972

دل ناداں

 

1962

دنیا مرے آگے

 

1989

غزال

 

1968

گیان مارگ کی نظمیں

 

1974

گیان مارگ کی نظمیں

غزلیں اور قطعے

1977

ہرجائی تیری خوشبو

 

 

انتخاب

 

1977

آڈیو 4

بھٹک کے راہ سے ہم سب کو آزما آئے

دل کی رکھنا دیکھ بھال اے دلبر_رنگیں_جمال

زندگی کے آخری لمحے خوشی سے بھر گیا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

"دلی" کے مزید شعرا

  • شیخ ظہور الدین حاتم شیخ ظہور الدین حاتم
  • فرحت احساس فرحت احساس
  • راجیندر منچندا بانی راجیندر منچندا بانی
  • آبرو شاہ مبارک آبرو شاہ مبارک
  • شیخ ابراہیم ذوقؔ شیخ ابراہیم ذوقؔ
  • شاہ نصیر شاہ نصیر
  • تاباں عبد الحی تاباں عبد الحی
  • خواجہ میر درد خواجہ میر درد
  • مومن خاں مومن مومن خاں مومن
  • مرزا غالب مرزا غالب