Muzaffar Hanfi's Photo'

مظفر حنفی

1936 - 2020 | دلی, ہندوستان

ممتاز جدید شاعروں میں معروف

ممتاز جدید شاعروں میں معروف

غزل 41

اشعار 14

مجھ سے مت بولو میں آج بھرا بیٹھا ہوں

سگریٹ کے دونوں پیکٹ بالکل خالی ہیں

شکریہ ریشمی دلاسے کا

تیر تو آپ نے بھی مارا تھا

سنائیے وہ لطیفہ ہر ایک جام کے ساتھ

کہ ایک بوند سے ایمان ٹوٹ جاتا ہے

سنتا ہوں کہ تجھ کو بھی زمانے سے گلہ ہے

مجھ کو بھی یہ دنیا نہیں راس آئی ادھر آ

بچپن میں آکاش کو چھوتا سا لگتا تھا

اس پیپل کی شاخیں اب کتنی نیچی ہیں

بچوں کی کہانی 2

 

کتاب 66

آگ مصروف ہے

 

2004

ادبی فیچر اور تقریریں

 

1992

ایک تھا شاعر

 

1967

عکس ریز

طنزیہ خاکوں پر مشتمل طویل نظم

1967

آزادی کے بعد دہلی میں اردو طنز و مزاح

 

1990

بیداری

 

1980

بھارتیندو ہریش چندر

 

1984

بول میری مینا

 

2018

چل چنبیلی باغ میں

 

1998

چنیدہ

 

2015

تصویری شاعری 1

اس نے مجھ کو یاد فرمایا یقیناً جسم میں آیا ہوا ہے زلزلہ سا

 

آڈیو 6

جاں_بہ_لب ویسے ہی تھے اور ہمیں مار چلا

خشک آنکھوں سے نکل کر آسماں پر پھیل جا

دریائے_شب کے پار اتارے مجھے کوئی

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • فیروز مظفر فیروز مظفر بیٹا

"دلی" کے مزید شعرا

  • شیخ ظہور الدین حاتم شیخ ظہور الدین حاتم
  • داغؔ دہلوی داغؔ دہلوی
  • شاہ نصیر شاہ نصیر
  • حسرتؔ موہانی حسرتؔ موہانی
  • آبرو شاہ مبارک آبرو شاہ مبارک
  • بیخود دہلوی بیخود دہلوی
  • راجیندر منچندا بانی راجیندر منچندا بانی
  • انیس الرحمان انیس الرحمان
  • بہادر شاہ ظفر بہادر شاہ ظفر
  • شیخ ابراہیم ذوقؔ شیخ ابراہیم ذوقؔ