کتاب 4

عام سا رد عمل

 

1989

اپنے تماشے کا ٹکٹ

 

2010

یہاں تک روشنی آتی کہاں تھی

 

2008

 

تصویری شاعری 4

کہیں نہ تھا وہ دریا جس کا ساحل تھا میں آنکھ کھلی تو اک صحرا کے مقابل تھا میں حاصل کر کے تجھ کو اب شرمندہ سا ہوں تھا اک وقت کہ سچ_مچ تیرے قابل تھا میں کس احساس_جرم کی سب کرتے ہیں توقع اک کردار کیا تھا جس میں قاتل تھا میں کون تھا وہ جس نے یہ حال کیا ہے میرا کس کو اتنی آسانی سے حاصل تھا میں ساری توجہ دشمن پر مرکوز تھی میری اپنی طرف سے تو بالکل ہی غافل تھا میں جن پر میں تھوڑا سا بھی آسان ہوا ہوں وہی بتا سکتے ہیں کتنا مشکل تھا میں نیند نہیں آتی تھی سازش کے دھڑکے میں فاتح ہو کر بھی کس درجہ بزدل تھا میں گھر میں خود کو قید تو میں نے آج کیا ہے تب بھی تنہا تھا جب محفل محفل تھا میں

ممکن ہی نہ تھی خود سے شناسائی یہاں تک لے آیا مجھے میرا تماشائی یہاں تک رستہ ہو اگر یاد تو گھر لوٹ بھی جاؤں لائی تھی کسی اور کی بینائی یہاں تک شاید تہہ_دریا میں چھپا تھا کہیں صحرا میری ہی نظر دیکھ نہیں پائی یہاں تک محفل میں بھی تنہائی نے پیچھا نہیں چھوڑا گھر میں نہ ملا میں تو چلی آئی یہاں تک صحرا ہے تو صحرا کی طرح پیش بھی آئے آیا ہے اسی شوق میں سودائی یہاں تک اک کھیل تھا اور کھیل میں سوچا بھی نہیں تھا جڑ جائے_گا مجھ سے وہ تماشائی یہاں تک یہ عمر ہے جو اس کی خطاوار ہے شارقؔ رہتی ہی نہیں باتوں میں سچائی یہاں تک

 

ویڈیو 15

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

شارق کیفی

..شارق کیفی

Shariq Kaifi is a famous Urdu poet from Bareily (U.P.). Watch him reciting his ghazal at Rekhta Studio. شارق کیفی

Kisi ke samajhdar hone talak_Nazm by Shariq Kaifi

Shariq Kaifi, one of the leading Urdu poet from India reciting his ghazals at Mushaira at Delhi in 2014 organized by Rekhta.org - the largest website for Urdu poetry. شارق کیفی

Kuch qadam aur jism ko dhona hai yahan_Shariq kaifi

Shariq Kaifi, one of the leading Urdu poet from India reciting his ghazals at Mushaira at Delhi in 2014 organized by Rekhta.org - the largest website for Urdu poetry. شارق کیفی

Lutf Aya is Bar Bikhartey janey mien by Shariq Kaifi

شارق کیفی

Mahol banane wale jumle_Nazm by Shariq kaifi

Shariq Kaifi, one of the leading Urdu poet from India reciting his ghazals at Mushaira at Delhi in 2014 organized by Rekhta.org - the largest website for Urdu poetry. شارق کیفی

Shariq Kaifi reciting his Ghazal/Nazm at Mushaira (Shaam-e-Sher) by Rekhta.org-2014

Shariq Kaifi, one of the leading Urdu poet from India reciting his ghazals at Mushaira at Delhi in 2014 organized by Rekhta.org - the largest website for Urdu poetry. شارق کیفی

Tere gham se ubharna chahta hun_Shariq kaifi

Shariq Kaifi, one of the leading Urdu poet from India reciting his ghazals at Mushaira at Delhi in 2014 organized by Rekhta.org - the largest website for Urdu poetry. شارق کیفی

yahaan to apni Khabar naheen thi by Shariq Kaifi یہاں تو اپنی خبر نہیں تھی از شارق کیفی

شارق کیفی

شارق کیفی

Shariq Kaifi is a famous Urdu poet from Bareily (U.P.). Watch him reciting his ghazal at Rekhta Studio. شارق کیفی

نگاہ نیچی ہوئی ہے میری

شارق کیفی

کچھ قدم اور مجھے جسم کو ڈھونا ہے یہاں

شارق کیفی

ہیں اب اس فکر میں ڈوبے ہوئے ہم

شارق کیفی

یوں بھی صحرا سے ہم کو رغبت ہے

شارق کیفی

یہ چپکے چپکے نہ تھمنے والی ہنسی تو دیکھو

شارق کیفی

آڈیو 18

انتہا تک بات لے جاتا ہوں میں

ایک مدت ہوئی گھر سے نکلے ہوئے

خموشی بس خموشی تھی اجازت اب ہوئی ہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

  • خواجہ جاوید اختر خواجہ جاوید اختر ہم عصر
  • سہیل آزاد سہیل آزاد ہم عصر
  • احمد محفوظ احمد محفوظ ہم عصر
  • عالم خورشید عالم خورشید ہم عصر
  • نعمان شوق نعمان شوق ہم عصر
  • آنس معین آنس معین ہم عصر
  • طفیل چترویدی طفیل چترویدی ہم عصر
  • جمال اویسی جمال اویسی ہم عصر
  • شکیل اعظمی شکیل اعظمی ہم عصر
  • کیفی وجدانی کیفی وجدانی والد

"بریلی" کے مزید شعرا

  • سیا سچدیو سیا سچدیو
  • آشو مشرا آشو مشرا
  • امت شرما میت امت شرما میت
  • حسن بریلوی حسن بریلوی
  • صولت زیدی صولت زیدی
  • وسیم بریلوی وسیم بریلوی
  • کیفی وجدانی کیفی وجدانی
  • سچن شالنی سچن شالنی
  • توصیف بریلوی توصیف بریلوی
  • بلال راز بلال راز