برمنگھم کے شاعر اور ادیب
کل: 2
جان ہنری نیومین
1801 - 1890
انگریز الٰہیات دان، شاعر اور کارڈینل؛ آکسفورڈ تحریک کے نمایاں فرد۔
سلطانہ مہر
1938 - 2026
اردو کی معروف شاعرہ، افسانہ و ناول نگار، تذکرہ نگار اور صحافی، شعرا و شاعرات کے تذکروں کے حوالے سے معروف