عجیب

قاضی عبدالغفار

اردو مرکز، دہلی
| مزید

کتاب: تعارف

تعارف

قاضی عبدالغفار نے بحیثیت افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، ڈراما نگار ، انشائیہ نگار، مترجم، ادیب اور تحریک نفاذ اردو کے علمبردار کی حیثیت سے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔پیش نظران کے افسانوں کا مجموعہ " عجیب" ہے۔جس میں " کھیٹما،ہرجائی ،کباڑ کی کوٹھری،شاہ جمال وغیرہ افسانے شامل ہیں۔ ان افسانوں میں قاضی صاحب کےانشائیوں کا طنز و مزاحیہ رنگ حاوی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ افسانے دلچسپ اور پراثر ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب