aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
محمد مجیب کا مشہور ڈرامہ "انجام" پیش نظر ہے۔ یوں تو مجیب صاحب نے دیگر اصناف سخن میں بھی طبع آزامائی کی ہے لیکن جو مقبولیت انھیں ڈرامہ نگاری میں ملی وہ کسی اور صنف میں نہیں ملی۔"انجام " بھی ان کا مشہور ڈرامہ ہے۔ جو اپنی سادہ نثر اور رواں بیانیہ کے ساتھ موثر اور کامیاب ہے۔جس میں حاکم عدالت،مصاحب، برقعہ پوش عورتوں اور نوجوان مختلف کرداروں کے ذریعہ ایک سبق آموز واقعہ پیش کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS