Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : بشیر احمد نحوی

ناشر : مخدومی پرنٹرس، سرینگر

مقام اشاعت :

سن اشاعت : 2007

زبان : Urdu

موضوعات : مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : مضامین

صفحات : 423

معاون : حیدر علی

ارمغان نحوی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کشمیر کئی اعتبار سے زرخیرز خطہ رہا ہے۔ یہاں روز اول سے ہی علمی و ادبی شخصیات پیدا ہوتی رہی ہیں۔ انہیں شخصیات میں سے ایک بشیر احمد نحوی کے والد مکرم تھے۔ یہ کتاب ان کے والد کے مختصر نعتیہ کلام، مثنوی خطاب بہ کشمیر (فارسی) اور چند متفرق تاثراتی و منظری نظموں کے علاوہ سرکردہ ادیبوں، دانشوروں اور دینی رہنماوٴں کے مقالات و تاثرات کا مجموعہ ہے۔ کتاب کل تین حصوں میں منقسم ہے جس میں پہلا حصہ گوشہٴ منظومات سے متعلق ہے۔ دوسرے حصے میں وہ مضامین و مقالات جمع کیے گئے ہیں جو نحویؔ صاحب سے متعلق ہیں اور تیسرے و آخری حصے میں وہ پیغامات ہیں جو نحویؔ صاحب کی جانب ان کے قدردانوں نے ارسال کیے تھے۔ اس طرح یہ کتاب ایک شخصیت پر عمدہ اور وافر معلومات فراہم کرتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے