Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : इरशाद शाकिर अावान

प्रकाशक : इक़बाल अकादमी पाकिस्तान, लाहौर

मूल : पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 2005

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : आलोचना, इक़बालियात

पृष्ठ : 195

सहयोगी : हैदर अली

bayan-e-iqbal
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر تبصرہ کتاب "بیان اقبال نیا تناظر" ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان کی تصنیف ہے، جس میں اقبال کے فکر و فن پر نو مقالات شامل کئے گئے ہیں، جن میں اقبال کی فکر کے ابتدائی خط و خال بیان کئے گئے ہیں ،اس زمانے میں اقبال کی شاعری مناظر فطرت اور مظاہر قدرت کو پیش کرتی ہے۔ اقبال کو مغربی نظریہ قومیت کا حامی گردانا جاتا ہے، مصنف نے اس خیال کو مدلل انداز میں غلط ثابت کیا ہے، اقبال کے متحدہ قومیت کے نظریہ پر اشعار سے دلائل پیش کئے گئے ہیں، متحدہ قومیت سے متعلق سرسید کا نظریہ بھی پیش کیا گیا ہے، ہندوستان میں متحدہ قومیت کے اغراض و مقاصد بیان کئے گئے ہیں، نظم 'نیا شوالہ' اور 'ہمالہ' کے حوالے سے وقیع گفتگو کی گئی ہے، اقبال کے تصور ملت کو مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے، پاکستان اسکیم میں علامہ اقبال کے کردار کو واضح کیا گیا ہے، اور بہت سے اشکالات کے جوابات دئیے گئے ہیں، مکتوبات کی روشنی میں دعویٰ کو مدلل کیا گیا ہے، کتاب اقبال کی شاعری اور ان کی فکر کے اور بھی بہت سے اہم پہلوؤں سے واقف کراتی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए