bint-ul-waqt

राशिदुल ख़ैरी

अपने दरवेश प्रेस, दिल्ली
1918 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

مصور غم راشد الخیری اردو کے مشاق قلم کار ہیں،جنھوں نے بحیثیت ناول نگار، سیرت نگار، سوانح نگار،مبصر اور افسانہ نگار ادب میں اہم کارنامے انجام دیئے ہیں۔معاشرے کے نباض کی حیثیت سے کئی معاشرتی مسائل اور حقوق نسواں کو اپنے تحریروں میں پیش کیاہے۔پیش نظر راشد الخیری کا تاریخی اصلاحی ناول " بنت الوقت" ہے۔ جس میں ناول کے مرکزی کردار بنت الوقت کی داستان حیات ہے۔جس کا اصلی نام فرخندہ بانو تھا ،شادی کے بعد مسز نصیر یا فرخندہ نصیر الحق بن گئی تھی۔بنت الوقت ایک مغل شہزادی تھیں ،جن کے اقبال و جلال کے چرچے محسن پور میں ہر سو عام تھے۔مذکورہ ناول کی کہانی اسی نسوانی کردار کے گرد گھومتی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम