Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شکیل الرحمن

ناشر : موڈرن پبلشنگ ہاؤس، دریا گنج، نئی دہلی

سن اشاعت : 1995

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : داستان

صفحات : 233

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

داستان امیر حمزہ اور طلسم ہوش ربا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"طلسم ہوشربا"اردو كے داستانوی ادب كی ایك معروف و مقبول تصنیف ہے۔ جو دراصل" داستان امیر حمزہ" كا ایك حصہ ہے۔ جو فارسی داستاں كی ترجمہ تھی ۔داستانوی ادب میں یہ ایك نادر نمونہ ہے۔ جس كے خالق سید محمد حسین جاہ ہیں۔یہ داستان مافوق الفطرت عناصر،ساحرانہ كمالات،دیوزاد،پریوں كے كرداروں پر مشتمل قصہ در قصہ رواں ہے۔یہ داستاں صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلكہ برصغیر میں مقبول ہے۔یہ داستان روایت رزم و بزم اور طلسم و عیاری كی عجیب و غریب كہانیوں پر مشتمل ہے۔جس میں ہر قصہ كے اختتام پر نیا قصہ شروع ہوجاتا ہے۔ یہ داستاں محض داستاں نہیں ہے بلكہ بیسوی صدی كے اوائل تك ہند ایرانی تہذیب كی جو آخری نشانات باقی تھیں ،اس كی عكاس بھی ہے۔ اس تہذیب كاتقریبا ہر پہلو اس میں صاف نظر آتاہے۔اس طرح یہ داستاں اس دور كی تہذیب،تاریخ اور زبان كے مطالعہ میں اہمیت كی حامل ہے۔ زیر نظر کتاب "داستان امیر حمزہ اور طلسم ہوش ربا" شکیل الرحمن کی تنقیدی کتاب ہے۔ جس میں دونوں داستانوں کی تکنیک، رومانیت، فینتاسی، کردار اور اسلوب پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ جس سے اس داستان کی تفہیم اور اہمیت میں اضافہ ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے