Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شکیل الرحمن

ناشر : اشاعت گھر، پٹنہ

سن اشاعت : 1951

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 240

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

ادب اور نفسیات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شکیل الرحمن اردو کے ایک مایہ ناز سخن شناس ہی نہیں بلکہ ایک اچھےمصنف اور کامیاب نثر نگار ہیں،ان کی بیشمار تصانیف منظر عام پر آچکی ہیں۔ان کا سب سے محبوب موضوع جمالیات ہے۔زیر نظر کتاب"ادب اور نفسیات"شکیل الرحمن کی طالب علمی کے زمانے کے لکھے مضامین کا مجموعہ ہے ، اس کتاب میں شامل مضامین کو انتقادی مقالات کا درجہ دیا گیا ہے، شکیل الرحمن نے اس کتاب میں "اردو ادب اور فسادات" کے عنوان سے لکھا ہوا ایک مضمون شامل ہے ، جس میں ہندوستانی زندگی اور ادب کے مخصوص دور کے تعلق سے بحث کی گئی ہے۔ سردار جعفری کا لال سلام" میں سردار جعفری کی شاعری کی اشتراکی روح کو بیان کیا گیا ہے۔کلیم الدین احمد کی تنقید نگاری،میں کلیم الدین احمد کے نفسیاتی طرز تنقید پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اور ٹیگور کی شاعری وغیرہ جیسے مضامین میں غور و فکر سے کام لیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے