Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نظیر لدھیانوی

ایڈیٹر : مجیب احمد میرٹھی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اعتقاد پبلیشنگ ہاؤس، نئی دہلی

سن اشاعت : 1975

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : دیوان, شرح

صفحات : 568

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

دیوان حالی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

خواجہ الطاف حسین حالی اردو کے نامورشاعر، نقاد اور سوانح نگار ہیں۔ حالی نے اپنی شاعری کا آغاز غزل گوئی سے کیا ۔ ابتدائی دور کی غزلوں میں روایتی رنگ پوری طرح موجود ہے ۔ زبان میں رنگینی اور دل کشی بھی ہے لیکن حالی غزل کے قدیم رنگ سخن سے سخت بیزار تھے ۔ چنانچہ لاہور سے دہلی آنے کے بعد 1875 ء سے انھوں نے نئے رنگ اور نئے انداز کی غزل گوئی کا آغاز کیا ۔ حالی کی جدید غزل اخلاقی اور اصلاحی خیالات کی ترجمان ہے۔ حالی کا نظریہ یہ تھا کہ علم و ادب اور شعر و حکمت کے ذرائع کو اصلاح معاشرہ اور تہذیب اخلاق کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ یہی نہیں بلکہ استعمال کیا جانا چاہئے ۔ چنانچہ وہ جدید ادب کی تحریک کے علمبرداروں میں شامل ہوگئے۔ زیر نظر حالی کا دیوان ہے جس میں قطعات، غزلیں، قصیدے، مرثیے، رباعیاں، تاریخیں اور متفرق اشعار شامل ہیں۔ نیز اصغر حسین خان نے تمام اشعار کی نہایت تفصیل سے تشریح بھی کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے