aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : پروین ام مشتاق

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : دیوان

صفحات : 306

معاون : سمن مشرا

دیوان پرویں

مصنف: تعارف

پروین ام مشتاق، لقب بڑی بیگم۔ تخلص: پروین اور کنیت ام مشتاق۔ دہلی میں 1866 میں ایک اعلی،علمی اور ادبی خاندان میں پیدا ہوئیں۔فارسی او ر عربی کی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی۔شادی بھی  جے پور کے ایک علمی اور ادبی  خاندان میں ہوئی۔۔غزلیں۔ قصیدے، سلام، ترجیع بند،، تاریخ وفات  و پیدائش وغیرہ لکھتی رہیں۔لیکن کہیں شائع ہونے کا سوال نہیں تھا۔ان کے چھوٹے بیٹے نے سن انیس سو پندرہ  میں ان کا دیوان ’دیوان پرویں‘  شائع کیا۔ پرویں نے یہ دیوان، مع میر عثمان علی کی شان میں ایک قصیدے کے حیدر آباد  ارسال کیا۔ریاست سے ان کو خلعت اور پانچ سو روپے عطا ہوئے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے