Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ساغر مہدی

ناشر : پریم پرنٹنگ پریس، لکھنؤ

سن اشاعت : 1973

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : دوہا

صفحات : 113

معاون : جامعہ ہمدردہلی

دیوانجلی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

ساغر مہدی کا شمار نئی غزل کے اچھے شاعروں میں ہوتا ہے، انہوں نے زندگی کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتوں کو تخلیقی سطح پر جذب کیا اور شاعری میں برتا۔ ان کی پیدائش 1936کو بہرائچ (یوپی) کے ایک معزز سادات گھرانے میں ہوئی۔ مقامی گورمینٹ انٹر کالج میں تعلیم حاصل کی اور مہراج سنگھ کالج میں درس وتدریس سے وابستہ ہوگئے۔ ساغر مہدی کا بچپن بہت سی مشکلوں سے گھرا رہا۔ بچپن میں ہی ان کے والد اور والدہ کا انتقال ہوگیا، پھر ان کے ماموں بھی چل بسے۔ گھر کی ساری ذمے داریاں ساغر مہدی کے سر آگئیں۔ ساغر مہدی کی شاعری میں در آنے والا کرب ان کی نجی زندگی سے گہرے طور پر جڑا ہوا ہے۔

ساغر مہدی کے دو شعری مجموعے شائع ہوئے  ’دیوانجلی‘ اور ’حرف جاں‘۔ شاعری کے علاوہ انہوں مخلتف ادبی، تہذیبی اور سماجی مسائل پر مضامین بھی لکھے۔ ان کے مضامین کا مجموعہ ’تحریروتحلیل‘ کے نام سے شائع ہوا۔ ادبی اور تخلیقی سفر جاری ہی تھا کہ 44 سال کی عمر میں 1980  کو انتقال ہو گیا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے