ग़ालिब और मुताला-ए-ग़ालिब

इबादत बरेलवी

सक्सेना पब्लिशंग हाउस, दिल्ली
1970 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

ڈاکٹر عبادت بریلوی اردو کے معروف نقادوں میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں ،ان کا اپنا ایک اسلو ب نگارش ہے اور تنقید کا ایک انداز ہے۔ زیر نظر کتاب "غالب اور مطالعہ غالب"غالب کی شخصیت اور فن پر لکھی گئی تحقیقی و تنقیدی کتاب ہے۔عبادت بریلوی نے اس کتاب میں غالب کے فن اور شخصیت کے حوالے سے کافی تحقیقی مواد پیش کیا ہے، جس کی وجہ سے ان کی شاعری کے کئی نئے گوشے وا ہوئے ہیں۔ یہ کتاب عبادت بریلوی کی تیس سال کی محنت ،غور و فکر اور تحقیق و جستجو کا نتیجہ ہے۔ اس کتاب کے عناوین اس طرح ہیں ، حیات غالب پر چند خیالات ، غالب کے حالات اور شخصیت ، غالب کا ماحول ،غالب کی تصانیف ، غالب کی عظمت ، غالب کی عشقیہ شاعری ،غالب کے تغزل میں شوخی کا پہلو ، غالب کا اجتماعی شعور ، غالب اور غم دوراں ،کلام غالب کے نئے زاویے ، غالب کی شاعری کا جمالیاتی پہلو ، غالب کی تصویر کاری اور پیکر تراشی ، غالب کے فنی اضافے ، غالب اور ان کے خطوط ، خطوط غالب کی ادبی اہمیت ، نامہ غالب ، غالب کے نقاد ، اور تنقید غالب کے سو سال۔ اس کتاب کو تنقید غالب کے باب میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम