Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : इबादत बरेलवी

प्रकाशक : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू, पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 1955

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : शायरी

पृष्ठ : 662

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

ग़ज़ल और मुताला-ए-ग़ज़ल
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

غزل اردو شاعری کا سب سے بڑا سرمایہ ہے ۔ غزل پر بہت زیادہ یلغار ہوئی لیکن اب تک وہ اپنی تابانی کے ساتھ جگمگارہی ہے ۔ غزل کی تہذیب اور اردو تہذیب ساتھ ساتھ چلتی ہے ۔جس طرح تہذیب کروٹ لیتی ہے اسی طریقے سے غزل بھی اپنا رنگ بدلنے کی کوشش کر تی ہے۔ غزل پر لوگوں نے بے پناہ توجہ دی، کبھی بھی اس صنف سخن کو بے یار و مدد گار نہیں چھوڑا لیکن اس کے باوجود تنقیدی طور پر جتنی توجہ دی جانی چاہیے تھی (اس کتا ب کے لکھے جانے تک )نہیں دی جاسکی ہے ۔ اس پر بھر پور گفتگو کرکے اس کے صحیح مقام و مرتبے کو متعین نہیں کیاجاسکا ۔ ایسی کوئی کوشش نہیں ہوئی جس میں غزل کے جمالیاتی و افادی پہلو کے خد وخال کا درست اندازہ ہو۔ایسا بھی نہیں ہے کہ غزل پر گفتگو نہیں ہوئی ہو بلکہ اس کے بنیادی اصول کے سمجھنے اور سمجھا نے کی کوشش ہمیشہ سے رہی ہے ۔ کلاسیکی غزل ، دبستان دہلی کی غزل ، دبستان لکھنوکی غزل ، خارجیت و داخلیت، جدید غزل ، جدیدیت کی غزل اور مابعد جدید یت کی غزل، ہر ایک پرجزوی طور پر بات ہوئی ہے لیکن اس کتاب میں انہوں نے کلی طور پر بات کرنے کی کوشش کی ہے ۔اس کتاب میں صنف غزل ، غزل اور تغزل ، غزل کا جمالیاتی پہلو، اردو غزل کا تنقیدی مطالعہ ، جدید اردو غزل ، غزل کے جدید رجحانا ت ، اردو غزل میں ہیئت کے تجربے اور غزل کے مستقبل پر تنقید ی و فلسفیانہ گفتگو ہے ۔ غزل کا فنی مطالعہ کر نے والوں کے لیے یہ کتاب بہت اہمیت رکھتی ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए