aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
صالحہ عابد حسین کا ناول " گوری سوے سیج پر" پیش نظر ہے۔ جس کا موضوع نوجوانوں میں بڑھتی مادیت پرستی ہے۔ جو پیسوں کو ہی سب کچھ سمجھتے ہوئے ،بزرگوں کے مسائل کو نظر انداز کرتے ہیں۔ انھیں اس ناول کے ذریعہ یہ احساس دلانے کی کوشش کی گئی ہے کہ نوجوانوں کے لیے دولت پرستی ہی سب کچھ نہیں ہے بلکہ بزرگوں سے محبت اور اپنایت بھی کامیابی کے لیے ضروری ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS