Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید حسن کاظم عروض

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, علم عروض / عروض

ذیلی زمرہ جات : تاریخ گوئی

صفحات : 114

معاون : شمس الرحمن فاروقی

علم عروض و قافیہ و تاریخ گوئی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

عروض، اشعار کے آہنگ و موسیقت کے سمجھنے کا ایک آلہ ہے، جو عربی سے اردو میں در آیا، اس کتاب میں عروض کے ساتھ ساتھ قافیہ کے حوالے سے بھی جامع و مختصر خامہ فرسائی کی گئی ہے،اور آخر میں تاریخ گوئی جیسے مشکل فن پر روشنی ڈالی گئی ہے، عروض کے معاملے میں جو اختلافی مسائل ہیں ان کے لئےشیخ نصیر الدین کی کتاب "معیار الاشعار" سے سہارا لیا گیا ہے،عروض و قافیہ کے ساتھ ساتھ کتاب کے آخر میں علم تاریخ گوئی کے حوالے سے دل چسپ معلومات فراہم کی گئی ہے،جس کے ذریعہ حروف تہجی کو لفظوں سے وابستگی کا فن اور تاریخ صوری و معنی ، صنعت غیر منقوطہ، زُبر اور زبر و بنیہ وغیرہ کے بارے میں آسان انداز میں مثالوں کے ذریعہ سمجھایا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے