Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ریاض الرحمن شروانی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اکیڈمک بکس، علی گڑھ

سن اشاعت : 1990

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تاریخ

صفحات : 173

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

انڈیا ونس فریڈم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"انڈیا ونس فریڈم " مولانا آزاد کی کتاب ہے، جوپہلے "الکلام " میں قسط وار شائع ہوئی تھی۔ یہ کتاب ہندوستان کی آزادی اور جد وجہد آزادی کی تفصیلی تاریخ پر مبنی ہے۔ زیر نظر کتاب "انڈیا ونس فریڈم ۔۔ایک مطالعہ" ہے۔ جو مولانا آزاد کے کتاب کے مجموعی جائزے پر مبنی ہے۔ اس کتاب کی خصوصی اہمیت یہ ہے کہ مولانا آزاد نے اس میں اپنے مزاج کے مطابق اپنے پرائے کی تمیز کیے بغیر 1935 ء سے 1948 تک کے حالات و واقعات کا تجزیہ اپنی بصیرت کی روشنی میں کیا ہے۔اس کتاب کا جائزہ ریاض الرحمن شروانی صاحب کے غیر جانبدارانہ مطالعے سے مولانا آزاد کی فراست، دیانت اور شرافت کا نقش تابندہ تر ہوجاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے