انشائے ماجد

عبد الماجد دریابادی

ادارۂ انشائے ماجدی،کلکتہ
1991 | مزید

کتاب: تعارف

تعارف

مو لانا عبدالماجد دریا بادی کا نام اردو ادب اور انشاء پردازی میں محتاج تعارف نہیں۔وہ ایک عظیم ادیب اور صاحب طرز انشاء پرداز ہیں۔ ان کی کوئی بھی تحریر ادب اور زبان کی چاشنی سے خالی نہیں۔مولانا جس موضوع پر لکھتے تھے اپنی انفرادیت برقرار رکھتے تھے،اور موضوع کی مناسبت سےطرز تحریر کا انتخاب کرتے تھے،موضوع کتنا ہی پیچیدہ کیوں نہ ہومولانا کی طرز بیان کی دلآویز ی برقرا رہتی۔ مولانا کی تمام تحریریں اردو ادب میں ادب عالیہ کی حیثیت رکھتی ہیں ، اور ان کا شمار اردو کے بہترین ادیبوں میں کیا جاتا ہے۔زیر نظر کتاب "انشائے ماجد یا لطائف ادب "ان کے ادبی نوشتوں کا مجموعہ ہے، جس میں مقالے، مقدمے، تبصرے، چند نشریے اور چند مرثیے شامل ہیں۔ اس پہلے یہ مضامین انشائے ماجدی کے نام سے دو حصوں میں شائع ہوچکے ہیں۔ لیکن مرتب عبد القوی دریابادی نے اس میں چار انمول مضامین کا اضافہ کرکے دوبارہ ترتیب دیا اور اس کا نام لطائف ادب رکھا۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب