انشائے ماجد

عبد الماجد دریابادی

نسیم بک ڈپو، لکھنؤ
1968 | مزید
  • ذیلی عنوان

    حصہ-002

  • معاون

    اسلم محمود

  • موضوعات

    مضامين و خاكه

  • صفحات

    310

کتاب: تعارف

تعارف

مو لانا عبدالماجد دریا بادی کا نام اردو ادب اور انشاء پردازی میں محتاج تعارف نہیں۔وہ ایک عظیم ادیب اور صاحب طرز انشاء پرداز ہیں۔ ان کی کوئی بھی تحریر ادب اور زبان کی چاشنی سے خالی نہیں۔مولانا جس موضوع پر لکھتے تھے اپنی انفرادیت برقرار رکھتے تھے،اور موضوع کی مناسبت سےطرز تحریر کا انتخاب کرتے تھے،موضوع کتنا ہی پیچیدہ کیوں نہ ہومولانا کی طرز بیان کی دلآویز ی برقرا رہتی۔ مولانا کی تمام تحریریں اردو ادب میں ادب عالیہ کی حیثیت رکھتی ہیں ، اور ان کاشمار اردو کے بہترین ادیبوں میں کیا جاتا ہے۔زیر نظر کتاب "انشائے ماجدی "ان کے ادبی نوشتوں کا حصہ دوم ہے، جس میں چند مقالے، چند نشریے اور چند مرثیے شامل ہیں۔ جن کو تعزیتی مضامین کہنا زیادہ بہتر ہوگا۔ لیکن مولانا کی تمام تحریروں میں خاص قسم کی کشش ہے، ایک رومانی بہاو ہے، خلوص و لطافت ہے جو قارئین کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب