aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : حکم چند نیر

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اترپردیش اردو اکیڈمی، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مرثیہ

صفحات : 284

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

انتخاب مراثی

کتاب: تعارف

مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی۔ لیکن اردو اور فارسی میں مرثیہ کی صنف زیادہ تر اہل بیت یا واقعہ کربلا کے لیے مخصوص ہے۔ لیکن اس کے علاوہ بھی بہت سی عظیم شخصیات کے مرثیے لکھے گئے ہیں۔ اردو میں مرثیہ گوئی کی دکن سے شمال تک ایک زرین تاریخ ہے۔ زیر نظر مرثیوں کا انتخاب ہے۔ جس میں دور اول سے چکبست تک کئی اہم مرثیہ نگاروں کے مرثیے شامل ہیں۔ یہ انتخاب اتر پردیش اکادمی کی طرف سے پیش کیا گیا، جس کو حکم چند نیر نے ترتیب دیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے