Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "جب بندھن ٹوٹے" تاجور سامری کا رپوتاژ ہے، جس میں انہوں نے تقسیم ہند کے احوال کو قلمبند کیا ہے، فرقہ پرستی تعصب و عناد سے مسموم فضا کا نقشہ کھینچا ہے، جس میں انسان انسان کو قتل کر رہا ہے، حالات ہجرت کرنے پر مجبور کر رہے ہیں، ہندوستان سے مسلمان ہجرت کرکے پاکستان جارہے ہیں، پاکستان سے غیر مسلم ہجرت کرکے ہندوستان آرہے ہیں، جس تکلیف اور کربناک صورت حال سے ان کا سابقہ ہو رہا ہے، اس کا متاثر کن انداز میں نقشہ کھینچا گیا ہے، تاجور سامری لائل پور کے رہنے والے ہیں، فرقہ پرستی کی سخت آندھی نے لائل پور کو بھی تباہ کیا، اسی لئے تاجور سامری بھی ہجرت پر مجبور ہوئے، اسی سفر ہجرت کو انہوں نے رپوتاژ کی شکل میں پیش کیا ہے، مشاہدہ کو انہوں بڑی خوبی کے ساتھ بیان کیا ہے، تکالیف کے باوجود شدت و تعصب ان کے یہاں نظر نہیں آتا، وہ تاریخ کے تلخ ترین دور سے ہمیں واقف کراتے ہیں، رپوتاژ میں مہاجروں کی تکالیف کو بھی واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے