Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : इबादत बरेलवी

प्रकाशक : एजुकेशनल बुक हाउस, अलीगढ़

प्रकाशन वर्ष : 1983

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : पाठ्य पुस्तक, शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : शायरी, आलोचना

पृष्ठ : 508

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

jadeed shayeri
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

جیسے ہی داغ دہلوی کازمانہ ختم ہوتا ہے اروشاعری میں جدید شاعری کادور شروع ہوجاتا ہے ۔ داغ کے شاگر د ہی نئی شاعری کی بنیاد کومضبوط کر تے ہیں خواہ ان میں اقبال ہوں یا پھر جگر ۔ ان کے بعد کا جدید غزل کا جو منظر نامہ ابھر تا ہے وہ ماضی کی شاعری سے بالکل مختلف ہوتا ہے، جن میں موضوعات متنوع ہوجاتے ہیں اور علامت و استعارات کی زبان استعمال ہونے لگتی ہے ۔انجمن پنجاب سے اس کے اثرا ت شروع ہوجاتے ہیں جہاں روایتی شاعری سے حالی واقبال دور ہوتے چلے جاتے ہیں اسی عہد میں ایک بڑانام اکبر الہ آبادی کا سامنے آتا ہے جن کی شاعری سب سے الگ ہوتی ہے پھر جدید شاعری کے عناصر اربعہ ابھر کر سامنے آتے ہیں الغرض اس طریقے سے جدید شاعری کی آوازبلند ہوتی چلی جاتی ہے ۔ اس کتاب میں شروع میں جدید شاعر ی پر نظریاتی بحث ہے پھر جدت پسند ی اور جدید رجحانا ت پر گفتگو ہے ۔ شروع میں حالی اقبال اور جوش کا ذکر کرتے ہیں پھر ترقی پسند تحریک کے تحت جو عریانیت آئی تھی اور جدیدیت نے جس ابہامیت کو ترجیح دی تھی، اس کاذکر ہے ۔ تقسیم ہند کے وقت غزل نے نئے میلانات حاصل کیے جن میں فیض ، مخدوم، ساحر ، مجروح ، احمد ندیم قاسمی وغیرہ کا ذکر ہوتا ہے ان کی غزلوں پر بھی تفصیلی گفتگو مصنف نے کی ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए