khutbaat-e-abdul haq

मौलवी अब्दुल हक़

अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली
1944 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

پیش نظر مولوی عبدالحق صاحب کی خطبات کا مجموعہ ہے۔ یہ خطبات معنوی و صوری دونوں اعتبار سے ان گنت خصوصیات کے حامل ہیں اور ان میں اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ یہ ہماری تہذیبی اور ثقافتی زندگی کی کش مکش کے آئنیہ دار ہیں۔ ہماری تہذیب و معاشرت کا قافلہ جن راہوں سے گذرا اس نے جو منزلیں بھی طے کی ہیں ان کا بیان کسی نہ کسی طرح ان خطبات میں ضرور ملتا ہے یہی وجہ ہے کہ اپنی قومی زندگی کے ارتقا اور تہذیبی و ثقافتی مدو جزر کو سمجھنے کے لیے ان کا مطالعہ ناگزیر ہے۔ یہ خطبات اردو زبان و ادب کے مختلف موضوعات کا احاطہ کرتے اہم ہیں جن کا مطالعہ اردو زبان و ادب کے مختلف پہلوؤں کو سمجھنے میں معاون ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम