Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جم کوربیٹ

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اکسفرڈ یونیورسٹی پریس

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1990

زبان : Urdu

موضوعات : شکاریات

صفحات : 322

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 0 19 577409 4

مترجم : سمیع محمد خان

معاون : جامعہ ہمدردہلی

کماؤں کے آدم خور
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

’کماؤں کے آدم خور‘ ترجمہ پر مبنی جیم کاربیٹ آئرش نزاد کی مشہور ومقبول تصنیف ہے۔ وہ برطانوی عہد میں ہندوستان آئے اور اسی ملک کو اپنا مسکن تصور کرلیا۔ وہ جنگلوں کی دنیا سے بہت مانوس تھےاور اس لئے اترا کھنڈ کے پہاڑوں اور جنگلوں میں رہنا انہیں زیادہ پسند تھا، جہاں آدم خور شیر ہوا کرتے تھے۔ انہوں نے ایسے آدم خور شیروں سے کماؤں کے لوگوں کی حفاظت کی اور ان کا شکار کر لوگوں کی جانیں بچائیں۔ بعد میں شیروں کی تعداد کم ہونے کے سبب شیروں کے تحفظ پر جو انہوں نے اپنے نظریات پیش کیے اس کی وجہ سے انہیں ہندوستانی فلسفی کا درجہ ملا۔ پیشے کے اعتبار سے وہ بڑھئی تھے مگر شکار کرنا اور جانوروں کی خاص کر شیروں کی نفسیات کا مطالعہ کرنا ان کا جنون تھا۔ اترا کھنڈ میں’جیم کاربیٹ‘ پارک انہی کی یاد گار ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے