Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"لفظوں کا شہر"نیرمجیدی کا شعری مجموعہ ہے. اس مجموعہ میں نیر مجیدی کی لکھی ہوئی زیادہ تر غزلیں ہیں جبکہ کچھ نظمیں بھی شمال ہیں،ان کی نظموں میں عشق و محبت کے زمانے میں انسان جن حالات سے دوچار ہوتا ہے اس کا ذکر زیادہ تر ملتاہے،ساتھ ہی ساتھ زندگی کی مجبوریوں اور محرومیوں کو بھی جگہ دی گئی۔ تاہم کچھ جگہوں پر سماج میں طبقاتی ناہموری کو موضوع بنا کر ایک مخصوص طبقے پر گہرا طنزکیاہے۔ رہی بات اس مجموعہ میں موجود غزلوں کی تو ان کی غزلیں عرفان صدیقی کی غزلوں کی طرح بعض مقامات پر رثائی انداز لئے ہوئے ہیں،چونکہ نیر مجیدی کا تعلق لکھنو کی سر زمین سے ہےاس لیے بھی رثائی پہلوان کی غزلوں میں آیاہے جس سے ان کی غزلیہ شاعری میں لطف پیدا ہو گیا ہے،اس کے علاوہ ان کی غزلوں میں عشق و محبت کی آفاقی داستانوں کے علاوہ بھوک،پیاس،افلاس اورزندگی کی کشاکش کو بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے