میدان عمل

پریم چند

جید برقی پریس دہلی
1938 | مزید
  • معاون

    انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

  • موضوعات

    ناول, نصابی کتاب

  • صفحات

    494

کتاب: تعارف

تعارف

پر یم چند کو اردو فکشن کا امام کہا جائے تو شاید کوئی مضائقہ نہ ہو ۔ انہوں نے اردو میں فکشن (ناول وافسانے) کے فن کو مستقبل کے قلم کاروں کے لیے سینچ کر پیش کیا جن کے خطوط پر چل کر بعدکے فکشن نگار بھی اپنی نگارشات پیش کر رہے ہیں ۔پر یم چند نے اپنے زمانے کے حالات کا ذکر کیا۔ پر یم چند کی خاصیت یہ ہے کہ انہوں نے اپنے افسانوں میں دیہی معاشرے کی خوبصورت عکاسی کی ہے ان سے پہلے فکشن شہر ی زندگی کا آئینہ بن کر رہ گیا تھا ۔پر یم چند کے زمانہ میں سیاسی اتھل پتھل بھی خوب چل رہی تھی اس کی عکا سی اور گاندھی جی کا پیغام بھی ان کے فکشن میں دیکھنے کو ملتا ہے۔’’ میدان عمل ‘‘ پریم چند کے اہم ترین ناولو ں میں شمار ہوتا ہے ۔ اس میں متوسط طبقہ کے نوجوانوں ، کاشتکاروں ، مزدوروں اور دوسرے تمام افراد کی قومی جدو جہد کو فنکارانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔اس میں تحریک آزادی سے متعلق عوامی عمل اور رد عمل کی تصویریں نظر آتی ہیں ۔دیگر ناولوں کے بمقابل اس ناول میں پریم چند مثالیت سے حقیقت پسندی کی جانب سفر کر تے ہوئے نظر آتے ہیں ۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب