Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عرفان رشید

ناشر : کتابی دنیا، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2021

زبان : Urdu

صفحات : 217

معاون : عرفان رشید

مخمور سعیدی کا شعری خمار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

عرفان رشید ڈار حاجن سوناواری، ضلع بانڈی پورہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھتا ہے۔ابتدائی تعلیم حاجن سے ہی حاصل کی۔بی۔اے امر سنگھ کالج سرینگر سے مکمل کیا اور بعد میں کالج آف ایجوکیشن سے بی۔ایڈ،سینٹرل یونی سٹی آف کشمیر سے ایم۔اے اردو اول درجے کے ساتھ پاس کیا۔یو جی سی NET/SET  کے امتحانات بھی پاس کیے ہیں۔شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی سے بعنوان ”جدیدیت اور اردو افسانہ: منتخب افسانہ نگاروں کے اسلوب اور بیان کا تنقیدی مطالعہ“ مقالے پر پی ایچ ڈی کیا ہے اور ایم۔فل کی ڈگری بعنوان ”مخمور سعیدی کے شعری مجموعے”راستہ اور میں“ کا تجزیاتی مطالعہ“ حیدر آباد سینٹرل یونی ورسٹی سے حاصل کی ہے۔مقالہ نگار نے ”گنجینہ اردو“ کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے۔یہ کتاب میزان پبلی کیشنز بٹہ مالو،سرینگر نے2018ء میں شائع کی ہے۔ ”مخمور سعیدی کا شعری خمار“ اور ”عکس در عکس“ کتابیں 2012ء میں منظر عام آئی ہیں اور کئی مقالے اردو زبان اور یو۔جی۔سی فہرست میں شامل رسائل و جرائد میں چھپ چکے ہیں۔جن کی فہرست کچھ اس طرح سے ہیں: ”مخمور سعیدی ایک کولاژ“،رسالہ ماہنامہ شاعر،ممبی،اپریل 2017ء، جلد 88،شمارہ 4،”انتظار حسین کا تخلیقی انفراد“ رسالہ سہ ماہی،اردو ریسرچ جرنل،دہلی،جنوری۔مارچ 2019ء، issue 17th،”وادی کشمیر میں اردو افسانے کی موجودہ صوت حال“ ایضاً، ”اردو شاعری اور جدید یت“ نیا دور،ماہنامہ، لکھنو، جون،2019ء، جلد 74،شمارہ2، ”انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اردو“ رسالہ ماہنامہ،اردو دنیا، دہلی، اگست،2019ء، جلد 12، شمارہ 8۔اس کے ساتھ ساتھ مقالہ نگار کی تخلیقات جن میں افسانے، تبصرے اور دیگر مضامین مقامی روزناموں میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے