Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Shakespeare

Language : Urdu

Categories : Translation

Sub Categories : Drama

Pages : 98

Translator : Unknown Translator

Contributor : Jamia Hamdard, Delhi

merchant of venice urf dilfarosh
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

ولیم شیکسپیئر انگریزی ادب میں دیوتا کی حیثیت رکھتے ہیں، زیر نظر کتاب مرچنٹ آف وینس شیکسپیئر کے مشہور ڈراموں میں سے ایک ہے،یہ ڈرامہ ’’مرچنٹ آف وینس‘‘ چار بڑے کرداروں کے گرد گھومتا ہے۔ پہلا انٹونیو جو بحری تاجر ہونے کے باعث کئی کشتیوں کا مالک ہے۔ دوسرا بسینیو، انٹونیو کا دوست اور تیسری ایک لڑکی جس کا نام پورشیا ہے۔ یہ بسینیو کی محبوبہ ہوتی ہے۔ چوتھا اہم ترین کردار یہودی ساہوکار شائیلاک ہے جو لوگوں کو سود پر قرضہ دینے کے ظالمانہ نظام سے وابستہ ہے۔ولیم شیکسپیئر کے اِس ڈرامے کا خلاصہ یہ ہےکہ لوگوں کی مالی مشکلات اور مجبوریوں سے یہودی شائیلاک فائدہ اٹھاتا ہے اور سودی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔ دوسرے لوگوں کو حقیر سمجھتا ہے۔ مذہبی تعصب پھیلاتا ہے۔ یہاں تک کہ دوسرے مذاہب کو کمتر سمجھتا ہے۔ معصوم لوگوں پر جھوٹے الزامات لگاتا ہے۔ اسی لیے شائیلاک ظالم بے رحم اور سودی نظام کا سرپرست ہونے کے باعث سوسائٹی کا ولن ہے۔ عیسائی لوگ یہودی مذہب کو اچھا نہیں سمجھتے۔ یہی وجہ ہے کہ یہودی شائیلاک کی بیٹی عیسائی لڑکے سے شادی کرنے کے لیے یہودیت چھوڑ کر عیسائیت قبول کرلیتی ہے جوکہ ڈرامے میں لڑکے کی اہم شرط تھی۔ زیر نظر اسی ڈرامہ کا اردو ترجمہ ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now