aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : सुग़रा मेहदी

प्रकाशक : मॉडर्न पब्लिशिंग हाउस, दरियागंज, नई दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 2005

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : महिलाओं की रचनाएँ, अफ़साना

उप श्रेणियां : कहानियाँ

पृष्ठ : 113

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 81-8042-095-7

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

पेश गोई

पुस्तक: परिचय

افسانہ نگار کا وژن علم و ادب کی خمیر سے تیار ہوتاہے۔ محترمہ صغریٰ مہدی صاحبہ کے 19 افسانوں پر مشتمل یہ مجموعہ "پیش گوئی: اور دوسرے افسانے" ان کا چوتھا افسانوی مجموعہ ہے۔ خواتین افسانہ نگاروں میں صغری مہدی کا ایک اہم مقام اس لئے بھی ہے کہ وہ ہمیشہ ہی عورت کی بہتر زندگی اور سماج میں ان کے مقام کے تئیں بیدار رہی ہیں۔ اس میں موجود افسانوں میں زندگی کے مختلف میدانوں میں انسانوں خصوصا خواتین کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ زیر تبصرہ افسانوی مجموعے کی پہلی کہانی 'پیش گوئی' ہے اس کے بعد علی الترتیب 'لبادہ، عجیب وغریب بستی، سراب، عزت، بزنس، آزادی، شیشے کا گھر، دوسرا رخ' وغیرہ افسانے ہیں۔ پیش لفظ نہایت مختصر مگر جامع ہے۔ صغریٰ مہدی کے افسانوں کے موضوعات زیادہ تر عورت اور اس کے مسائل کے گرد طواف کرتے ہیں۔ ان کے افسانے ان نقطوں کو اٹھاتے ہیں جہاں عورت آزاد نہیں ہے وہ کسی اور کی ملکیت ہے چاہے وہ باپ اور بھائی کی صورت میں ہو یا پھر شوہر اور سسرال کی۔ اس مجموعہ میں بھی ان موضوعات کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔ اس مجموعے کے زیادہ تر افسانے آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس سے نشر ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر یہ افسانوی مجموعہ موضوعاتی، سماجی، سیاسی، مذہبی، اخلاقی اعتبار سے دلچسپی کا باعث ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए